HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

7080

۷۰۷۷: حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ بَکْرٍ قَالَ : ثَنَا حُمَیْدٌ الطَّوِیْلُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ : أَوْلَمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، حِیْنَ بَنَیْ بِزَیْنَبِ بِنْتِ جَحْشٍ ، ثُمَّ خَرَجَ اِلٰی حُجَرٍ أُمَّہَاتِ الْمُؤْمِنِیْنَ ، فَلَمَّا رَجَعَ اِلٰی بَیْتِہٖ رَأٰی رَجُلَیْنِ قَدْ مَدَّ بِہِمَا الْحَدِیْثُ فَوَثَبَا مُسْرِعَیْنِ ، فَرَجَعَ حَتّٰی دَخَلَ الْبَیْتَ ، وَأَرْخَی السِّتْرَ ، وَأُنْزِلَتْ آیَۃُ الْحِجَابِ۔
٧٠٧٧: حمیدالطویل نے حضرت انس (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ولیمہ کیا جبکہ حضرت زینب بنت جحش (رض) کے ہاں شب زفاف گزاری پھر آپ امہات المومنین کے حجرات کی طرف نکل گئے پھر جب حجرہ زینب کی طرف واپس لوٹے تو دو آدمیوں کو دیکھا جو لمبی بات میں مصروف تھے پھر وہ جلدی سے اٹھے تو آپ واپس لوٹ کر حجرہ زینب میں داخل ہوئے اور پردہ لٹکا لیا اور آیت حجاب اتاری گئی۔
تخریج : بخاری فی تفسیر سورة ٣٣‘ باب ٨‘ والنکاح باب ٥٥‘ مسند احمد ٣‘ ٢٠٠؍٢٦٢۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔