HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

5355

۵۳۵۴ : فَدَلَّ بِمَا حَدَّثَنَا اِسْحَاقُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ بْنِ یُوْنُسَ الْبَغْدَادِیُّ قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُوْرٍ الطُّوْسِیُّ قَالَ : ثَنَا یَعْقُوْبُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ : ثَنَا أَبِیْ عَنْ أَبِیْ اِسْحَاقَ قَالَ : حَدَّثَنِیْ سَعِیْدٌ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ أَبِی السَّفَرِ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مُطِیْعِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِیْھَاوَکَانَ اسْمُہُ الْعَاصِ فَسَمَّاہُ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مُطِیْعًا قَالَ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ - حِیْنَ أَمَرَ بِقَتْلِ ہٰؤُلَائِ الرَّہْطِ بِمَکَّۃَ - یَقُوْلُ لَا تُغْزَی مَکَّۃُ بَعْدَ الْیَوْمِ أَبَدًا وَلَا یُقْتَلُ رَجُلٌ مِنْ قُرَیْشٍ صَبْرًا بَعْدَ الْعَامِ .فَہٰذَا یَدُلُّ عَلٰی أَنَّہٗ کَانَ غَزْوُہَا فِیْ ذٰلِکَ الْعَامِ بِخِلَافِہِ فِیْمَا بَعْدَہٗ مِنَ الْأَعْوَامِ ، وَفِیْ ذٰلِکَ مَا قَدْ دَلَّ عَلٰی أَنَّہٗ کَانَ لَا أَمَانَ لِأَہْلِہَا فِیْ ذٰلِکَ الْعَامِ لِأَنَّہٗ لَا یُغْزَی مَنْ ہُوَ فِیْ أَمَانٍ .وَقَوْلُہٗ لَا یُقْتَلُ رَجُلٌ مِنْ قُرَیْشٍ صَبْرًا بَعْدَ ذٰلِکَ الْعَامِ لِذٰلِکَ .وَفِیْمَا رَوَیْنَا وَذَکَرْنَا مِنَ الْآثَارِ وَکَشَفْنَا مِنْ الدَّلَائِلِ مَا تَقُوْمُ الْحُجَّۃُ بِہٖ فِیْ کَشْفِ مَا اخْتَلَفْنَا فِیْہِ وَاِیْضَاحِ فَتْحِ مَکَّۃَ أَنَّہٗ عَنْوَۃٌ وَبِاَللّٰہِ التَّوْفِیْقُ .وَلَقَدْ رُوِیَ فِیْ أَمْرِ مَکَّۃَ مَا یَمْنَعُ أَنْ یَکُوْنَ صُلْحًا
٥٣٥٤: شعبی نے عبداللہ بن مطیع بن اسود سے انھوں نے اپنے والد حضرت مطیع سے روایت کی ہے ان کا نام پہلے عاص تھا (جس کا معنی نافرمان ہے) آپ نے اس کا نام مطیع رکھا۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا جب کہ آپ نے مکہ میں اس گروہ کے قتل کا حکم فرمایا تو ارشاد فرمایا آج کے بعد مکہ پر (کفر کی وجہ سے) جہاد نہ کیا جائے گا اور نہ کوئی قریشی قید و بند میں اس سال کے بعد مقتول ہوگا۔ اس روایت سے یہ دلالت ملتی ہے کہ آپ کا یہ غزوہ دوسرے سالوں کے غزوات سے الگ نوعیت کا تھا۔ اس غزوہ میں اہل مکہ کو امان حاصل نہ تھی کیونکہ جو امان میں ہو اس سے لڑائی درست نہیں اور لایقتل رجل من قریش والا ارشاد بھی اسی خاطر تھا۔ ہم نے آثار و دلائل پیش کر کے یہ ثابت کردیا کہ فتح مکہ زور سے ہوئی تھی فریق ثانی نے جس طرح کہا اس طرح نہیں۔ وباللہ التوفیق۔
تخریج : روایت ٥٣٣٢‘ ٥٣٣٣ کی تخریج ملاحظہ ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔