HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6268

۶۲۶۶: حَدَّثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ مَرْزُوْقٍ ، قَالَ : ثَنَا وَہْبٌ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنْ الشَّیْبَانِیِّ قَالَ : ذَکَرْت لِسَعِیْدٍ بْنِ جُبَیْرٍ حَدِیْثَ ابْنِ أَبِیْ أَوْفَی ، فِیْ أَمْرِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِیَّاہُمْ ، بِاِکْفَائِ الْقُدُوْرِ یَوْمَ خَیْبَرَ .قَالَ : اِنَّمَا نَہٰی عَنْہَا ، لِأَنَّہَا کَانَتْ تَأْکُلُ الْعَذِرَۃَ .وَقَالُوْا : فَاِذَا نَہَی النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ أَکْلِہَا لِہٰذِہِ الْعِلَّۃِ ، فَکَانَ مِنَ الْحُجَّۃِ عَلَیْہِمْ فِیْ ذٰلِکَ ، أَنَّہٗ لَوْ لَمْ یَکُنْ جَائَ فِیْ ہٰذَا اِلَّا الْأَمْرُ بِاِکْفَائِ الْقِدْرِ ، لَکَانَ ذٰلِکَ مُحْتَمِلًا لِمَا قَالُوْا وَلٰـکِنَّہٗ قَدْ جَائَ ہٰذَا، وَجَائَ النَّہْیُ فِیْ ذٰلِکَ مُطْلَقًا .
٦٢٦٦: شیبانی کہتے ہیں کہ میں نے سعید بن جبیر کے سامنے حضرت ابن ابی اوفی والی روایت بیان کی۔ کہ جس میں جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیبر کے دن ہانڈیاں الٹ دینے کا حکم فرمایا تو سعید کہنے لگے آپ نے اس لیے منع فرمایا کہ وہ گندگی کھانے والے گدھے تھے۔ یہ حضرات کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسی سبب سے ان کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔ ان کو جواب میں کہا جائے گا کہ اگر صرف ہانڈیاں پلٹنے کا حکم ہوتا تو اس بات کی کسی قدر گنجائش تھی مگر یہاں تو ہانڈیاں بھی پلٹ دی گئیں اور مطلقاً ممانعت کردی گئی (جیسا کہ اس روایت میں ہے)
تخریج : بخاری فی المغازی باب ٣٨‘ ابن ماجہ فی الذبائح باب ١٣‘ مسند احمد ٤؍٣٨١۔
حاصل : یہ حضرات کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسی سبب سے ان کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔