HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6545

۶۵۴۳: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ یُوْسُفَ قَالَ : ثَنَا اللَّیْثُ ، عَنْ یَزِیْدَ بْنِ أَبِیْ حَبِیْبٍ ، عَنْ أَبِی الْخَیْرِ ، عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّہٗ قَالَ : أُہْدِیَ اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَرُّوْجُ حَرِیْرٍ ، فَلَبِسَہُ ، ثُمَّ ذَکَرَ مِثْلَہٗ۔فَدَلَّتْ ہٰذِہِ الْآثَارُ أَنَّ لُبْسَ الْحَرِیْرِ کَانَ مُبَاحًا ، وَأَنَّ النَّہْیَ عَنْ لُبْسِہٖ، کَانَ بَعْدَ اِبَاحَتِہٖ، فَعَلِمْنَا أَنَّ مَا جَائَ فِی النَّہْیِ عَنْ لُبْسِہٖ، ہُوَ النَّاسِخُ لَمَا جَائَ فِیْ اِبَاحَۃِ لُبْسِہٖ۔ وَہٰذَا أَیْضًا ، قَوْلُ أَبِیْ حَنِیْفَۃَ ، وَأَبِیْ یُوْسُفَ ، وَمُحَمَّدٍ ، وَأَکْثَرِ الْعُلَمَائِ .وَقَدْ رُوِیَ عَنْ أَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیْ ذٰلِکَ ،
٦٥٤٣: ابوالخیر سے حضرت عقبہ بن عامر (رض) کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ریشم کی قبا بطور ہدیہ دی گئی پس اس کو پہنا پھر اسی طرح کی روایت نقل کی۔ یہ آثار دلالت کر رہے ہیں کہ ریشم کا استعمال مباح تھا اور ممانعت اس کی اباحت کے بعد اتری ہے پس اس سے ہمیں یہ معلوم ہوگیا کہ جن روایات میں پہننے کی ممانعت وارد ہے وہ پہننے کے متعلق اباحت کی روایات کے لیے ناسخ ہیں اور یہ بھی امام ابوحنیفہ ‘ ابو یوسف ‘ محمد رحمہم اللہ اور اکثر علماء امت کا قول ہے۔ اس سلسلہ میں صحابہ کرام (رض) سے مروی روایات ملاحظہ ہوں۔
تخریج : بخاری فی الصلاۃ باب ١٦‘ واللباس باب ١٢‘ مسلم فی اللباس ٢٣‘ نسائی فی القبلۃ باب ١٩‘ مسند احمد ٤؍١٤٩۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔