HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6546

۶۵۴۴: مَا حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ ، قَالَ : ثَنَا وَہْبٌ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ اِبْرَاھِیْمَ ، عَنْ أَبِیْہَ أَنَّ عَمَّہُ اِسْمَاعِیْلَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، دَخَلَ مَعَ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، عَلَی عُمَرَ ، وَعَلَیْہِ قَمِیْصٌ مِنْ حَرِیْرٍ ، وَقُلْبَانِ مِنْ ذَہَبٍ ، فَشَقَّ الْقَمِیْصَ ، وَفَکَّ الْقُلْبَیْنِ وَقَالَ اذْہَبْ اِلَی أُمِّکَ .
٦٥٤٤: اسماعیل بن عبدالرحمن عبدالرحمن کے ساتھ حضرت عمر (رض) کی خدمت میں آئے اس وقت وہ ریشم کی قمیص پہنے ہوئے تھا اور سونے کے دو کنگن پہن رکھے تھے حضرت عمر (رض) نے قمیص کو چیر دیا اور کنگنوں کو اتار لیا اور فرمایا اپنی ماں کے پاس جاؤ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔