HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6831

۶۸۲۸ : حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ ، قَالَ : ثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِیْنَارٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِیْ مُلَیْکَۃَ ، فَذَکَرَ نَحْوَہٗ، غَیْرَ أَنَّہٗ ، لَمْ یَذْکُرْ قَضِیَّۃَ صُہَیْبٍ .قَالُوْا : فَلَمَّا کَانَ الْمَیِّتُ یُعَذَّبُ بِبُکَائِ أَہْلِہٖ عَلَیْہٖ، کَانَ بُکَاؤُہُمْ عَلَیْہِ مَکْرُوْہًا لَہُمْ .وَخَالَفَہُمْ فِیْ ذٰلِکَ آخَرُوْنَ ، فَقَالُوْا : لَا بَأْسَ بِالْبُکَائِ عَلَی الْمَیِّتِ اِذَا کَانَ بُکَائً لَا مَعْصِیَۃَ مَعَہٗ، مِنْ قَوْلٍ فَاحِشٍ ، وَلَا نِیَاحَۃٍ .وَاحْتَجُّوْا فِیْ ذٰلِکَ۔
٦٨٢٨: عمرو ابن دینار نے ابن ابی ملیکہ سے اسی طرح روایت ذکر کی البتہ صہیب (رض) کا واقعہ ذکر نہیں کیا اس فریق کا کہنا یہ ہے کہ جب میت کو اس کے گھر والوں کے رونے سے عذاب ہوتا ہے تو ان کا رونا اس پر مکروہ ہے۔ کچھ اور لوگوں نے یہ بات کہی کہ میت پر رونے میں کچھ حرج نہیں جبکہ رونے میں کوئی معصیت اور نافرمانی نہ ہو جیسے فحش کلمات اور نوحہ اور انھوں نے ان روایات کو دلیل بنایا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔