HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

7193

۷۱۹۰ : مَا حَدَّثَنَا أَبُو أُمَیَّۃَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ دَاوٗدَ قَالَا : ثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِیُّ قَالَ : ثَنَا جَرِیْرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ أَیُّوْبَ عَنْ عِکْرَمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا أَنَّ رَجُلًا زَوَّجَ ابْنَتَہُ وَہِیَ بِکْرٌ ، وَہِیَ کَارِہَۃٌ ، فَأَتَتِ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَخَیَّرَہَا۔فَکَانَ مَنْ طَعَنَ مَنْ یَذْہَبُ اِلَی الْآثَارِ ، وَالتَّمْیِیزِ بَیْنَ رُوَاتِہَا وَتَثْبِیتِ مَا رَوَی الْحُفَّاظُ مِنْہُمْ ، وَاِسْقَاطِ مَا رَوٰی مَنْ ہُوَ دُوْنَہُمْ أَنْ قَالُوْا : ہٰکَذَا رَوٰی ہٰذَا الْحَدِیْثَ جَرِیْرُ بْنُ حَازِمٍ وَہُوَ رَجُلٌ کَثِیْرُ الْغَلَطِ .وَقَدْ رَوَاہُ الْحُفَّاظُ عَنْ أَیُّوْبَ عَلٰی غَیْرِ ذٰلِکَ مِنْہُمْ سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ وَحَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ وَاِسْمَاعِیْلُ ابْنُ عُلَیَّۃَ .فَذَکَرُوْا فِیْ ذٰلِکَ۔
٧١٩٠: عکرمہ نے حضرت ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ ایک آدمی نے اپنی باکرہ بیٹی کا نکاح کیا مگر اس لڑکی کو پسند نہ تھا تو وہ لڑکی جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں آئی پس آپ نے اس کو اختیار دیا۔ حفاظ حدیث نے کہا کہ اس روایت کا راوی جریر بن حازم ہے اور وہ کثیرالاغلاط ہے۔ جبکہ اس روایت کو حفاظ نے ایوب سے اور طرح نقل کیا ہے۔ اور ایوب نے جن سے روایت نقل کی ان میں سفیان ثوری ‘ حماد بن زید اور اسماعیل بن علیہ جیسے لوگ ہیں۔ روایت اس طرح ہے۔
تخریج : ابو داؤد فی النکاح باب ٢٤؍٢٥‘ ابن ماجہ فی الناکح باب ١٢‘ مالک فی انکاح ٢٥‘ مسند احمد ١؍١٧٣۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔